Jawakhar | Jokhar | جوکھار | Natural Potash-Pearl Ash - Jawakhar - Potassium Carbonate

Product Name: Jokaar Other Name: Impure Carbonate Of Potash Urdu Name: جواکھار Scientific Name: Potassium Carbonate

Rs 80.00


معدے کے امراض میں مفید: تیزابیت، بدہضمی اور معدہ کی جلن کو دور کرتا ہے۔
پیشاب آور: پیشاب کی روانی کو بہتر بناتا ہے اور یورک ایسڈ کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔
پتھری توڑنے والا: گردے اور مثانے کی پتھری کو تحلیل کرنے میں مفید مانا جاتا ہے۔
قبض کشا: ہلکا مسہل اثر رکھتا ہے، آنتوں کی صفائی میں مددگار ہے۔
جگر کی بہتری: جگر کی گرمی اور خرابی کو دور کرتا ہے